پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ۔
حکومت پاکستان نے گئی پٹرولیم مصنوعات کی اگلے پندرہ روز کیلے کمی کر دی گئی۔ پٹرول کی قیمت میں 9 روپے کمی کے بعد 253 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے کمی کے بعد 253 روپے ہو گئی ھے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں 31 جولائی تک نافذ رہیں گی ۔ اس ضمن میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ھے ۔