چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

کورونا کا پھیلاؤ جاری، 359 نئے کیسز رپورٹ، 2 مریض جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی اوسی ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 52 ہزار 50 کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے  جس میں 359 افراد میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.68 فیصد رہی۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 اموات رپورٹ ہوئیں۔ جس کے بعد ملک بھر میں اموات کی تعداد 29 ہزار 907 ہوگئی جبکہ کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 12 لاکھ 93 ہزار 439 سے تجاوز کرگئی ۔

سندھ میں کورونا کے کیسز کی تعداد 4 لاکھ80 ہزار 525، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 81 ہزار 204، پنجاب میں 4 لاکھ 44 ہزار553،اسلام آباد میں ایک لاکھ 8 ہزار450، بلوچستان میں 33 ہزار 624، آزاد کشمیر میں 34 ہزار 655 اور گلگت بلتستان میں 10 ہزار 429 ہو گئی ہے۔

کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 13 ہزار 63 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں 7 ہزار 661، خیبرپختونخوا 5 ہزار 922، اسلام آباد 966، گلگت بلتستان 186، بلوچستان میں 363 اور آزاد کشمیر میں 746 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

You might also like