وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

7 ہزار سال پرانا ہڈیوں کا ڈھانچہ درست حالت میں دریافت

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ماہرین آثار قدیمہ نے کھدائی کے دوران تقریباً 7 ہزار سال پرانا ہڈیوں کا ڈھانچہ درست حالت میں دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولینڈ کے ماہرین آثار قدیمہ پاول مائیک کے مطابق 7 ہزار سال پرانا ڈھانچہ ’ٹاؤن اسکوائر‘ کی تزئین و آرائش کے دوران دریافت کیا گیا ہے، جو کہ بالکل درست حالت میں موجود ہے۔انہوں نے بتایا کہ ہڈیوں کے اس ڈانچے کے ساتھ مٹی کے برتن اور چقماق کے ٹکڑے بھی دریافت ہوئے ہیں۔ مٹی کے ان برتنوں کا تعلق آج سے تقریباً 7 ہزار سال قبل استعمال ہونے والے خاص ثقافتی برتنوں سے ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس ہڈیوں کے ڈھانچے کو مٹی بھرے ہوئے ایک پیکٹ میں محفوظ کرکے دفن کیا گیا تھا۔ اس مٹی کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں کسی قسم کے کیمائی اجزاء موجود نہیں تھے۔پاول مائیک کا کہنا ہے کہ اس وقت ہم اس دفن ہونے والے شخص کی شناخت کرنے سے قاصر ہیں کہ یہ کون تھا۔تاہم، یہ دریافت ایک اہم اور دلچسپ ہے اس کی شناخت کے حوالے سے مزید معلومات ایک ماہر بشریات کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد معلوم ہوگی۔

Discovered

Skeleton

You might also like