چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

ناکام حکومت پاکستان کے مستقبل سے کھیل رہی ہے، بلاول بھٹو

تبدیلی کا اصل چہرہ تاریخی مہنگائی اوربیروزگاری ہے،جو بھٹو کی بیٹی کو چور کہتے تھے وہ خود سرٹیفائیڈ ہوچکے،عوام پیپلز پارٹی کا ساتھ دے،ہم ملکی معیشت کو کھڑا کر کے دکھائیں گے، عوام دوست اور غریب دوست معیشت لے کر آئیں گے، مذاکرات رات کے اندھیروں میں نہیں ہوتے پارلیمان کواعتماد میں لینا چاہیے، مرکزی بینک کو عالمی مالیاتی ادارے کا غلام بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، ای وی ایم کو رد کرتے ہیں،کلبھوشن کے این آراوکی مخالفت سڑکوں،عدالتوں میں بھی کریں گے، سلیکٹڈ حکومت جمہوری، انسانی،معاشی حقوق پر ڈاکہ ڈال رہی ہے، ٹیپ نکالنے والے ٹیپ نکالتے رہیں، ہم عوامی طاقت سے حکومت بنائیں گے،چیئرمین پیپلز پارٹی کا  یوم تاسیس کے موقع پر پشاور میں جلسہ عام سے خطاب

You might also like