اظہر علی کو ناقص کارکردگی کی بڑی قیمت چکانی پڑ گئی۔ By نیوز ڈیسک Last updated جولائی 25, 2022 Share اظہر علی کو ناقص کارگردگی کی وجہ سے۸ برس میں پہلی بار ٹیسٹ الیون سے باہر بیٹھنا پڑ گیا۔انکی جگہ فواد عالم کو ٹیم میں شامل کیا گیا ھے۔اظہر علی نے گزشتہ ۱۵ انگز میں صرف ۴۸۶ رنز اسکور کئے ہئیں ۔ اظہر علی Share