ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ ان کے کیریر کا آخری میچ ہوگا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 37 سالہ اظہر علی نے کہا کہ ہر چیز کے ختم ہونے کا وقت ہوتا ہے۔ اظہر علی نے کہا کہ یہ مناسب!-->…