Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

پاکستان : کورونا کے 244 نئے کیسز رپورٹ, 6 مزید شہری جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 244 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کا شکار6 مزید شہری انتقال کر گئے۔این سی او سی کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر 29 ہزار 625 ٹیسٹ کیے گئے جبکہ وائرس میں مبتلا 30 ہزار 355 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ شرحِ اموات 0.82فیصد پر برقرار ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان بھر میں 29 ہزار 625 ٹیسٹ کیے گئے جبکہ مثبت کیسز کا تناسب0.82 فیصد رہا۔ اب تک کیے گئے ٹیسٹس کی تعداد 2کروڑ 74 لاکھ 72 ہزار 570 ہو گئی جبکہ کورونا کے 439 مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں۔

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 82مریضوں نے وائرس کو شکست دے دی .جس سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 14 لاکھ 85 ہزار 691 ہو گئی۔ کورونا سے متاثر فعال کیسز 8 ہزار 835 ہو گئے ہیں۔

You might also like