یوکرین تنازعے میں کمی کے حوالے سے آ ئندہ چند روز فیصلہ کن ہوں گے:فرانس
فرانس کے صدر Emmanuel Macron نے امید ظاہر کی ہے کہ یوکرین کے تنازعے میں کمی کے حوالے سے آ ئندہ چند روز انتہائی اہم اور فیصلہ کن ہوں گے۔ماسکو میں روس کے صدر ولا د میر پیوٹن سے ملاقات کے بعد انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ آنیوالے دن سخت!-->!-->!-->…