شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 22 اپریل کو ہوگی
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ملک بھر میں کہیں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر نہ آنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے!-->…