چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم
Browsing Tag

گندم

پنجاب کا مقصد 160 لاکھ ایکڑ پر گندم کی بوائی کرنا ہے۔

محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے مطابق گندم کی پیداوار کا ہدف 256 لاکھ میٹرک ٹن مقرر کیا گیا ہے۔ مزید برآں، کسانوں کو تصدیق شدہ بیج کے تھیلوں پر 1500 روپے فی بیگ کی سبسڈی سے فائدہ ہو رہا ہے۔ ترجمان نے جدید کاشتکاری کے طریقوں کے بارے میں

مہنگائی کی جاری لہر میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ

لاہور میں ایک بار پھر گندم کی قیمت میں اضافے کے باعث آٹا بھی مہنگاہوگیا۔تفصیلات کےمطابق مہنگائی کی جاری لہر میں لاہور کے عوام کو حکومت کی جانب سے مہنگائی کا ایک اور تحفہ آٹے کی قیمت میں اضافے کی صورت میں پیش کردیا گیا ہے۔منڈی میں گندم کی  

لاہور ،فلورز ملز مالکان کا آٹے کی قیمت کم کرنے سے انکار، مرغی بھی مہنگی

گندم 4 ہزار روپے من ہونے کے باوجود ملز مالکان نے آٹے کی قیمت میں کمی سے انکار کردیا،ذرائع مرغی کا گوشت بھی 16 روپے اضافے کے بعد 501 روپے کلو فروخت کیا جارہا ہے لاہور میں فلور ملز مالکان نے آٹے کی قیمت کم کرنے سے انکار

آٹا بحران

چینی اور آ ٹے کا بحران پاکستان کے مسلسل بحران ہیں- پچھلی کئی حکومتیں بھی ان دو بحرانوں پر قابو نہ پا سکیں - یہ دونوں بحران مل مالکان، آڑھتی اور سرکاری اھلکاروں کی ملی بھگت سے ذخیرہ اندوزی سب سے بڑی وجہ ہے- سیاسی عدم استحکام، خراب معاشی

آٹا کرائسس

ڈاکٹر عتیق الرحمانخراب معاشی صورتحال، زرمبادلہ کی کمی، سیلاب سے گندم کی فصل خراب ہوجانے اور بروقت درآمدات نہ ہونے کے باعث گندم ذخائر میں کمی آنے کے باعث آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔آٹے کے ایک ایک تھیلے کے لیے عوام کی طویل قطاریں