بنگلہ دیشی کوہ پیماہ خاتون کے ٹو سر کرنے پاکستان پہنچ گئ
ویب ڈیسک؛ بنگلا دیش سے کوہ پیما واصفہ نذرین کے ٹو سر کرنے کیلئے پاکستان پہنچ گئیں ہیں -واصفہ نذرین سات بلند ترین چوٹیاں پہلے ہی سرکرچکی ہیں۔ سمٹ کی کامیابی کی صورت میں واصفہ کے ٹو سر کرنے والی پہلی بنگلہ دیشی ہوں گی۔بنگلہ دیشی خاتون کوہ!-->…