سری لنکا میںقومی کرکٹ ٹیم کے مساجر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
کولمبو(نیوزڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے مساجر ملنگ علی کا سری لنکا میں کورونا ٹیسٹ مثبت آ گی اہے جس پر ملنگ علی کو 5روز کیلئے قرنطینہ کیا گیا ہے ۔سری لنکا پہنچنے پر تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کا ریپڈ اینٹی جین ٹیسٹ کیا گیا تھا اور قومی ٹیم کے!-->…