ڈیلی میل نے وزیر اعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیر اعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی۔ڈیلی میل نے 14 جولائی 2019ء کو ایک آرٹیکل میں شہباز شریف پر الزام لگایا تھا۔اخبار نے الزام لگایا تھا کہ شریف خاندان نے زلزلہ زدگان کے فنڈ میں چوری کی۔قومی احتساب بیورو!-->!-->!-->…