چین ، 8 کروڑ سے زائد افراد کو ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنسز جاری کر دئیے گئے
وزارت پبلک سکیورٹی نے کہا ہے کہ اب تک 8 کروڑ سے زائد چینی ڈرائیوروں کو ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنسز جاری کردیئے گئے ہیں۔وزارت نے پیر کے روز ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ حالیہ برسوں میں وزارت نے شہریوں کی سہولت کے لئے ٹریفک انتظامات میں 69!-->!-->!-->…