امریکی ڈالر 4 روپے 7 پیسے مہنگا ہو کر 237 روپے کا ہو گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور سیاسی عدم استحکام کے باعث ڈالر کی قدر تھمنے میں نہیں آ رہی۔انٹربینک میں آج بھی ڈالر 4 روپے 7 پیسے مہنگا ہو کر 237 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن!-->…