ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرگیا، کراچی میں آج رات اور کل تیز بارش متوقع
کراچی(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں ہوا کا کم دباؤ مزید شدت اختیار کرچکا ہے جس سے طوفانی بارش کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کے مطابق ہوا کا کم دباؤ جنوب مشرق میں بحیرہ عرب میں موجود ہے،کراچی میں آج رات اور!-->…