پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا
راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔یہ گزشتہ سال اکتوبر میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ کے خلاف میچ کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کا پہلا!-->…