وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Tag

ٹکٹ

سیاحوں کی ونڈو شاپنگ سے تنگ اسپینش اسٹور نے ٹکٹ عاید کر دی۔

اسپین کے شہر بارسلونا میں واقع کیوویرئیس میوریا نامی اسٹور 1898 سے قائم ہے جو کہ ایک تاریخی طرز تعمیر رکھتا ھے۔ تاہم سیاح اسے اندر سے دیکھنے زیادہ آتے اور خریداری کرنے کم۔ اسی لئے اسٹور کی انتظامیہ 5 یورو کی فیس عاید کر دی ہیں۔

پی ایس ایل سیزن 8 کے فائنل میچ کی ٹکٹ کتنے کی ہو گی ؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 میں لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے میچز کی ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میچز کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی۔لاہور

میسی، رونالڈو آمنے سامنے: دوستانہ میچ کا خصوصی ٹکٹ، قیمت ایک کروڑ ریال

کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے درمیان کھیلے جانے والے دوستانہ میچ کے خصوصی ٹکٹ کی قیمت 1 کروڑ ریال تک پہنچ گئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے درمیان ہونے والے دوستانہ میچ کو دیکھنے کے لیے ایک خصوصی

قطر فٹ بال ورلڈ کپ کے باقی ماندہ ٹکٹوں کی فروخت آئندہ ہفتےہو گی

دوحہ(نیوزڈیسک)فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے بتایا ہے کہ قطر میں رواں سال ہونے والے ورلڈ کپ کے بقیہ ٹکٹ اگلے ہفتے سے ’پہلے آؤ، پہلے پاؤ‘ کی بنیاد پر دستیاب ہوں گے۔ فیفا نے یہ بتائے بغیر کہ اب کتنے ٹکٹ دستیاب ہیں کہا کہ فروخت کے پہلے دو