کورونا وائرس :10 فیصد سے اوپر مثبت شرح والے علاقوں میں نئی پابندیوں کااعلان
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس کی پانچویں لہر میں تیزی کے بعد کورونا سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ۔این سی او سی نے اپنے ہونے والے اجلاس میں ان ڈور ڈائیننگ پر پابندی عائد کردی ہے ۔ دس فیصد سے زائد شرح!-->!-->!-->…