نہار منہ چائے پینا صحت کے لیۓخطرناک قرار
بیشتر افراد کو بستر سے اٹھنے سے پہلے ہی ایک کپ چائے پینے کی عادت ہوتی ہے، اب ماہرین صحت نے اس معاملے پر خبردار کردیا ہے۔ماہرینِ صحت کے مطابق نہار منہ چائے پینا خود کو خطرے میں دھکیلنے کے مترادف ہے، چائے کے بیشتر فوائد کے ساتھ کچھ نقصانات!-->…