ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آئندہ 3 روز گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں اگلے دو سے تین روز کے دوران درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں37، اسلام آباد 36، مظفر آباد 35، کوئٹہ 33 اور!-->!-->!-->…