ویڈیو :وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی شوکت خانم ہسپتال میں…
چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے عمران خان کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔چودھری پرویزالٰہی نے عمران خان کی مکمل صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔