ماہرین نے فاسٹ فوڈ کی عادت کو صحت کے لیے انتہائی مضر قراردے دیا
فاسٹ فوڈ آج دنیا بھر میں لوگوں کا من بھاتا کھاجا ہے لیکن ماہرین نے فاسٹ فوڈ کی عادت کو صحت کے لیے انتہائی مضر قرار دیا ہے.برگر، زنگر، شوارما، پیزا، فرائز یہ نام پڑھ کر کون ہوگا جس کے منہ میں پانی نہ بھر آیا ہو، ‘‘فوری تیار، نہایت!-->!-->!-->…