وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Tag

فٹ بال

سیالکوٹ پاکستان میں فٹ بال مینوفیکچرنگ

سیالکوٹ دنیا کے 70 فیصد سے زیادہ فٹ بال تیار کرتا ہے۔ آپ نے کبھی فٹ بال کھیلا ہے تو امکان ہے کہ گیند پاکستان میں سیالکوٹ میں بنی ہو۔ یہ شہر دوحہ، قطر میں 2022 کے فیفا ورلڈ کپ کے لیے فٹ بال کا ذریعہ بھی ہے۔

کرسٹیانو رونالڈو کے لیے سعودی عرب میں شاہانہ طرز کی رہائش کا انتظام کردیا گیا

فٹبال کی دنیا کے معروف کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کے لیے سعودی عرب میں شاہانہ طرز کی رہائش کا انتظام کردیا گیا۔ جہاں وہ اپنے خاندان کے ہمراہ زندگی کی تمام آسائشوں کا لطف اٹھا سکیں گے۔ڈیلی میل کے مطابق اسٹار فٹ بالر ریاض کے فور سیزن ہوٹل

ایران: فٹبال کے کئی مشہور کھلاڑیوں کو گرفتار کر لیا گیا

ایران میں فٹبال کے کئی مشہور کھلاڑیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فٹبالرز کو نیو ایئر کی پارٹی کے دوران قوانین توڑنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار فٹبالرز کا تعلق ایک مشہور فٹبال کلب سے ہے،

فیفا ورلڈ کپ میں اتوار کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا

فیفا ورلڈ کپ میں (کل) بروز اتوار کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا، ارجنٹینا کی ٹیم میکسیکو، جاپان کی ٹیم کوسٹاریکا، بیلجیئم کی ٹیم مراکش اور کروشیا کی ٹیم کینیڈا سے مدمقابل ہوں گی، فیفا کے زیراہتمام فٹ بال عالمی کپ کے دلچسپ مقابلے قطر

قطر ورلڈ کپ میں پہلا ریڈ کارڈ پانے والے وین ہینسی کی کک سوشل میڈیا پر وائرل

ویلز ایران میچ میں ہینسی مہدی تریمی سے گیند چھیننے کے چکر میں ٹکرا گئے تھے، انھوں نے فٹ بال کو اچھل کر کک ماری جو ایرانی پلیئر کے سر میں لگ گئی قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022میں پہلا ریڈ کارڈ پانے والے وین ہینسی کی کک سوشل میڈیا پر

قطر فٹ بال ورلڈ کپ کے باقی ماندہ ٹکٹوں کی فروخت آئندہ ہفتےہو گی

دوحہ(نیوزڈیسک)فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے بتایا ہے کہ قطر میں رواں سال ہونے والے ورلڈ کپ کے بقیہ ٹکٹ اگلے ہفتے سے ’پہلے آؤ، پہلے پاؤ‘ کی بنیاد پر دستیاب ہوں گے۔ فیفا نے یہ بتائے بغیر کہ اب کتنے ٹکٹ دستیاب ہیں کہا کہ فروخت کے پہلے دو