روسی صدر پیوٹن سے یوکرین پرحملے روکنے کوکہا ہے‘ فرانسیسی صدر
روسی صدرسے یوکرین کی صورتحال پر بات چیت دوٹوک اورواضح تھی‘پیوٹن سے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے صدر سے رابطہ کریں اوربحران کے حل پربات کریں‘ایمانوئیل میکرون
فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے کہا ہے کہ روسی صدرسے یوکرین کی صورتحال!-->!-->!-->…