چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم
Browsing Tag

عرفی جاوید

عرفی جاوید کی انوکھا لباس پہن کر چائے پینے کی ناکام کوشش

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) بھارتی ماڈل عرفی جاوید کی نئی ویڈیو نے انٹرنیٹ صارفین کو قہقہے لگانے پر مجبور کر دیا۔ عرفی اپنے عجیب و غریب فیشن کی وجہ سے مشہور ہیں، اب انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جو انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ ماڈل و

عرفی جاوید کو جان سے مارنے کی دھمکی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ اور سوشل میڈیا پر متحرک عرفی جاوید کو دھمکی آمیر کالز موصول ہونے کے بعد وہ اتوار کو پولیس اسٹیشن پہنچ گئیں۔ سوشل میڈیا انفلوئنسر عرفی جاوید کی اس موقع پر فلو کی وجہ سے طبعیت ناساز

میں اتنی بہادر نہیں کہ عرفی جاوید کی طرح بولڈ فیشن کرسکوں، کرینہ کپور

معروف بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے عرفی جاوید کے فیشن پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں اتنی بہادر نہیں کہ ان جیسا فیشن کر سکوں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے ایک انٹرویو میں کہا کہ عرفی جاوید بہت باہمت اور بہادر ہیں، وہ جیسا فیشن

والد چھوٹی چھوٹی باتوں پر تمام بہن بھائیوں اور والدہ کو مارا پیٹا کرتے تھے،عرفی جاوید

بھارتی ٹیلی ویژن کی اداکارہ اور سوشل میڈیا پر متحرک عرفی جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد انتہائی سخت مزاج اور غصیلی طعبیت کے مالک تھے، جس کے باعث ان کا بچپن بہت مشکل اور تلخ گزرا۔ اپنے عجیب و غریب فیشن کے انداز اور لباس کی وجہ سے

فلم پٹھان پر تنقید ، کنگنا اور عرفی آمنے سامنے

شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کو تنقید کا نشانہ بنانے پر عرفی جاوید نے اداکارہ کنگنا رناوت کوآڑے ہاتھوں لے لیا۔فلم 'پٹھان' کی کامیابی پر شاہ رخ خان کو ہر طرف سے مبارکباد پیش کی جارہی ہیں، سوشل میڈیا پر پریا گپتا نامی صارف نے پٹھان کی کامیابی پر

میرے لیے کرائے کے اپارٹمنٹ کی تلاش مشکل ہوگئی،عرفی جاوید

بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کے لیے ممبئی میں کرائے کے گھر کا حصول مشکل ہوگیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں عرفی جاوید نے بتایا کہ ممبئی میں میرے لیے کرائے کے اپارٹمنٹ کی تلاش مشکل ہوگئی کیوں کہ مسلمان مجھے میرے پہناوے اور ہندو مالکان مجھے

عرفی جاوید بولڈ فوٹو شوٹ کروانے پر دبئی میں گرفتار

بھارتی ریئلٹی شو بگ باس (او ٹی ٹی) میں شامل اداکارہ عرفی جاوید کو نیم برہنہ فوٹو شوٹ کروانے پر دبئی میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، عرفی جاوید دبئی میں اپنے ایک نئے پراجیکٹ کی شوٹنگ کروا رہی تھیں کہ پولیس نے آکر شوٹنگ