وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Tag

عالمی ادارہ صحت

دنیا کورونا وائرس سے بھی مہلک وبا کے لیے تیار رہے! عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے دنیا بھر کی حکومتوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے بھی زیادہ مہلک بیماری کے لیے تیار رہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادهانوم گیبریسیس نے منگل کو

بین الاقوامی سطح پرمنکی پاکس کا خطرہ ٹل گیا،ڈبلیو ایچ او

عالمی صحت کو لاحق اہم چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے مضبوط، فعال اور پائیدار ردعمل کی ضرورت ہے،ڈاکٹر ٹیڈروس راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ منکی پاکس کا خطرہ ٹل گیا۔میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے

عالمی ادارہ صحت نے بھارت کے 2 کھانسی کے سیرپ غیرمعیاری قرار دے دیے

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ازبکستان میں 2 بچوں کی ہلاکت کے بعد بھارت کے 2 کھانسی کے سیرپ غیرمعیاری قرار دے دیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کھانسی کے سیرپ (AMBRONOL) اور (DOK-1 Max) کوالٹی اسٹینڈرڈز پر پورا

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کا نام بدل کر’ایم پاکس‘کردیا

عالمی ادارہ برائے صحت نے منکی پاکس وبا اور مرض کا نام بدل کر اسے ایم پاکس کا نام دیا ہے اور عوام سے کہا ہے کہ اسے استعمال کیا جائے۔پیر کے روز اپنے بیان میں عالمی ادارہ برائے صحت نے منکی پاکس کا نام بدلتے ہوئے ایم پاکس کی اصلاح وضع کی ہے۔

دنیا کی نصف آبادی منہ کی بیماریوں میں مبتلا، عالمی ادارہ صحت

ایسی بیماریوں کے پھیلاو کا ایک واضح سبب منہ کی بیماریوں کے علاج کے آلات کی عدم فراہمی ہے،رپورٹ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے کہا ہے کہ تقریبا دنیا کی نصف آبادی اس وقت منہ کی بیماریوں میں مبتلا ہے، جس سے واضح طور پر معلوم ہوتا ہے کہ

جانوروں کی بیماریاں انسانوں میں منتقل ہونے لگیں، عالمی ادارہ صحت

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں اور خشک سالی کے باعث جہاں انسانوں اور جانوروں کے خوراک تلاش کرنے کے انداز تبدیل ہوئے ہیں، وہیں جانوروں میں پائی جانے والی بیماریاں اب انسانوں میں منتقل

کورونا وائرس کا مکمل طور پر خاتمہ نہیں ہوگا‘ عالمی ادارہ صحت

کورونا وبا پھیلنے کے انداز سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ وایرس کبھی بھی پوری طرح ختم نہیں ہوگا ‘ایک مقامی بیماری کی شکل میں موجود رہے گا‘کورونا ایک مقامی بیماری کی شکل اختیار کر رہا ہے‘ملیتا وجنوویچ عالمی ادارہ صحت کے ادارہ ورلڈ ہیلتھ

اومیکرون غیرمعمولی شرح سے پھیل رہا ہے، عالمی ادارہ صحت

اومیکرون کیسز77ممالک میں رپورٹ ہوئے ہیں، سربراہ ٹیڈروس ادہانوم عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ اومیکرون ویرینٹ غیرمعمولی تیزی سے پھیل رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم نے جینیوا میں میڈیا