ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات(کل) ہوں گے
6 کروڑ 40لاکھ ووٹرزحق رائے دہی استعمال کریں گے، ترکی کے 81 صوبوں میں انتخابات کیلئے 26 پارٹیاں مدمقابل ہیں ، رواں انتخابات میں 6 ملین نئے ووٹرز شامل ہوئے ، 3 سے 4 ملین ووٹرز بیرون ممالک سے ووٹ ڈال سکیں گےراولپنڈی (نیوز ڈیسک ) ترکیہ میں!-->…