دنیا کی سب سے بڑی کتاب شائع کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم
کتاب میں تیسری سے بارہویں جماعت کے 1000 طلبا کی تصانیف اور فن پارے موجود ہیں،رپورٹ
امریکا میں ایک غیر منافع بخش ادارے اور میوزیم نے مل کر سب سے بڑی کتاب شائع کرتے ہوئے گینیز عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست!-->!-->!-->…