رینالڈو فٹبال کا عظیم کھلاڑی اپنا فارغ وقت اپنے بچوں کے ساتھ گزارتا ھے https://twitter.com/cristiano/status/1510607454505209861?s=21&t=v7lqDTuHCTfRG3STOzvFpA
رینالڈو اپنا پانچواں ورلڈ کپ کھیلنے کے لئے تیار پرتگال کے نمبر ون فٹبال پلئیر رینالڈو اس سے قبل چار ورلڈ کپ میں ۱۶ میچ کھیل چکے ہیں اور اس سال نومبر میں قطر میں ھونے والا ورلڈ کپ ان کا پانچواں ورلڈ کپ ھو گا -37 سالہ رینالڈو نے 2001سے اپنے کیرئر کا آغاز کیا ۔انکا تعلق ایک متوسط گھرانے سے!-->…