رابی پیرزادہ علیل ہوگئیں، ڈاکٹرز کا آرام کرنے کا مشورہ
شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیر زادہ علیل ہوگئیں،ڈاکٹرزنے ایک ہفتے تک مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ رابی پیر زادہ مسلسل مصروفیات کی وجہ سے بیمار ہو گئی ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق انہیں شدید انفیکشن ہوا جس کی وجہ سے انہیں ایک!-->…