چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم
Browsing Tag

خلائی مشن

پہلے سعودی خاتون اور مرد آئندہ ماہ خلائی مشن پر روانہ ہوں گے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون اور مرد خلاباز 9 مئی کو خلائی مہم پر روانہ ہوں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق علی القرنی اور ریانہ برناوی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن جانے والے پہلے سعودی خلاباز ہیں۔ دونوں خلابازوں

سعودی عرب کی پہلی خاتون خلانورد 10 روزہ خلائی مشن پرجائیں گی

سعودی عرب نے پہلی خاتون خلانورد ریانا برناوی کو خلائی مشن پر بھیجنے کا اعلان کردیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کا 10 روزہ خلائی مشن AX-2 رواں برس کے وسط میں روانہ ہوگا۔ اس خلائی مشن کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ پہلی بار سعودی عرب کی

ناسا کا چاند کی طرف خلائی مشن 16 نومبر کو روانہ کرنے کا اعلان

خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا نے چاند کی طرف خلائی مشن 16 نومبر کو روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ناسا کے عہدیدار جم فری نے نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ آرٹیمس ۔1 کی روانگی سمندری طوفان نکول کی وجہ سے ملتوی کر دی گئی تھی۔ کیٹگری ون کا یہ

ناسا کا خلائی مشن آرٹیمس ون ایک مرتبہ پھر ناکام۔

امریکی خلائی ادارے کی جانب سے انسان کو خلا میں بھیجنے کا مشن ایک مرتبہ پھر ناکام ہو گیا ھے ، جسکی وجہ راکٹ سے مائع ہائیڈروجن کا اخراج بتایا گیا ھے۔اس سے قبل ۲۹ اگست کو بھیجا گیا مشن بھی ناکام ہو گیا تھا جسکی وجہ راکٹ کے انجن میں مسئلہ