ممنوعہ فنڈنگ کیس،پی ٹی آئی کےکراچی میں مزید 2 خفیہ بینک اکاؤنٹس سامنے آگئے
اسلام آ باد (نیوزڈیسک)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کراچی میں مزید دو خفیہ بینک اکاؤنٹس سامنے آئے ہیں۔ ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے۔ایف آئی اے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی!-->…