یہ عدالت پنجاب کے کیس کی تفتیش نہیں کر سکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران ریاض کی گرفتاری پر توہین…
اسلام آباد (نیوزڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی عمران ریاض کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی ، عدالت نے ریمارکس دیے کہ یہ عدالت پنجاب کے کیس کی تفتیش نہیں کر سکتی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافی عمران ریاض کی گرفتاری پر!-->…