سرفرازاحمداورفوادعالم کی کیٹیگریز میں تنزلی پر سابق فاسٹ بولر کی کڑی تنقید
کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر تنویر احمد نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) جانب سے سینٹرل کنٹریکٹ میں سرفراز احمد کو ڈی کیٹیگری میں رکھنے پر سوال اٹھا دیئے۔سابق فاسٹ بولر تنویر احمد یوٹیوب چینل پر پی سی بی کو تنقید کا نشانہ!-->…