چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم
Browsing Tag

بال

شاہ رخ خان نے لڑکوں کو بال لمبے کرنے کا طریقہ بتادیا

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے لڑکوں کو بال لمبے کرنے کا آسان طریقہ بتادیا۔شاہ رخ خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ’پٹھان‘ کے ساتھ 4 سال کے طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی ہوئی تو ان کے لمبے بالوں نے لڑکوں کی توجہ فوراََ اپنی طرف مبذول

پٹھان کے کردار کیلئے شاہ رخ خان کو بال بڑھانے میں کتنے مہینے لگے؟

فلم پٹھان کے ایکشن مناظر کی عکسبندی کیلئے شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون نے جاپانی مارشل آرٹ جو جتسو سیکھا۔اس بات کا انکشاف پٹھان کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند نے بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک تازہ انٹرویو میں کیا ہے۔سدھارتھ آنند کا کہنا تھا کہ

بالوں سے محروم افراد کے لیۓ خوشخبری، گنج پن سے نجات ممکن ہوگیا

جاپانی محققین نے بالوں سے محروم افراد کو گنج پن کی پریشانی سے نجات کی نوید سنادی، ایسی شافٹس تیار کرلی گئی ہیں جس سے بالوں کو گرنے سے بچایا جاسکتا ہے۔ اس حوالے سے جاپانی محققین کا کہنا ہے کہ انہوں نے لیبارٹری میں کامیابی سے بالوں کی شافٹس