وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Tag

اشنا شاہ

حرا مانی ایک بار پھر اشنا کی شادی میں نظر انداز ہو گئیں

پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے ایک بار میرا سیٹھی کے شو میں اس بات پر ناراضگی کا اظہار کیا تھا کہ پاکستانی مشہور شخصیات انہیں اپنی شادیوں میں مدعو نہیں کرتیں۔’دو بول‘ اداکارہ نے ان تمام ساتھی اداکاروں کے نام بتائے جنہوں نے انہیں مدعو نہیں

اشنا شاہ شادی کے لباس پر تنقید کرنے والوں پر برس پڑیں

اداکارہ اشنا شاہ اپنی شادی کے جوڑے اور رقص پر تنقید کرنے والے ناقدین پر برس پڑیں۔حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی اداکارہ اشنا جہاں سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہیں وہیں انہیں اپنی شادی کے لباس اور رقص کرنے پر

اشنا شاہ اور گالفر حمزہ امین شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ اور گالفر حمزہ امین شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔گزشتہ دنوں پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے حوالے سے ہونے والے ایک گیم شو میں میزبان نے اشنا شاہ کی شادی کا اعلان کرتے ہوئے اداکارہ کو مبارک

اشنا شاہ اور حمزہ امین کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستانی خوبرو اداکارہ اشنا شاہ اور ان کے منگیتر معروف گالفر حمزہ امین رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ برس کے اختتام پر اشنا شاہ نے اپنے دیرینہ دوست حمزہ امین سے منگنی کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد سے ہی ان دونوں کی

اداکارہ اُشنا شاہ نے منگنی کرلی

پاکستانی خوبرو اداکارہ اُشنا شاہ نے منگنی کر لی ہے۔اُشنا شاہ نے گزشتہ روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی منگنی کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ اچھی خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔اداکارہ اشنا شاہ کے منگیتر ایک معروف گالفر ہیں