چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم
Browsing Tag

اسموگ

اسموگ سے بڑھتی بیماریاں: محکمۂ صحت پنجاب

محکمۂ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں اسموگ کے باعث مختلف بیماریوں کے 62 ہزار231 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمۂ صحت پنجاب نے بتایا ہے کہ صوبے بھر میں رواں سال اب تک اسموگ سے متاثر ہو کر بیمار ہونے والے افراد کی

لاھور میں اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ

طبی ماہرین کی جانب سے اسموگ کے پیشِ نظر تجویز کیا گیا ہے کہ شہری ماسک لگا کر گھر سے نکلیں۔آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پھر پہلا نمبر- عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا میں آج صبح آلودگی 401 پرٹیکیولیٹ

لاہور: اسموگ کے باعث اسکولوں میں ہفتے میں 3 چھٹیوں کا اعلان

لاہور میں اسموگ کے باعث اسکولوں کی ہفتے میں تین دن چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔چھٹیوں کا اطلاق ڈسٹرکٹ لاہور کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر ہو گا۔لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر ہفتے میں 3 دن چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔شدید اسموگ اور

اسموگ میں اضافہ، پنجاب کے مختلف شہروں میں ایمرجنسی نافذ

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ لاہور سمیت دیگر شہروں میں اسموگ میں کمی کے لیے ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے اسموگ میں کمی کے لیے وضع کردہ پلان پر مؤثر انداز میں عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم