ابرار الحق نے بھی تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنا ابرار الحق نے بھی پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ وہ اس موقع پر آبدیدہ ہوگئے۔لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ابرار الحق نے کہا کہ میری پرورش سیاسی اور فوجی گھرانے میں!-->!-->!-->…