وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

سیدہ طوبیٰ انور ایک بار پھر دُلہن بن گئیں؟ دولہا کون ہے، حقیقت جان کر آپکو حیرت کا جھٹکا لگے گا

کراچی (نیوزڈیسک) سابق رکنِ قومی اسمبلی و معروف میزبان عامر لیاقت کی دوسری سابقہ اہلیہ، اداکارہ سیدہ طوبیٰ انور کا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔اداکارہ طوبیٰ انور کی جانب سے پہلی بار برائیڈل فوٹو شوٹ کروایا گیا ہے جس میں وہ نہایت حسین نظر آ رہی ہیں۔طوبیٰ نے اس برائیڈل فوٹو شوٹ کی ویڈیوز اپنے انسٹاگرام پر پوسٹ کیں اور سٹوریز پر شیئر بھی کی ہیں۔طوبیٰ انور کی اس خوبصورت پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے ناصرف اُن کی خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں بلکہ اُنہیں ایک مداح نے کمنٹ باکس میں شادی کی پیشکش بھی کی ہے۔

You might also like