وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

سال 2024 میں چالیس ممالک میں الیکشن

دوھزار چوبیس میں دنیا کے چالیس ممالک میں الیکشن ہونگے- جنوری میں تائیوان سے شروع ہونے والے الیکشن نومبر میں امریکی صدارتی الیکشن تک جائیں گے- روس، انڈیا، جنوبی افریقہ، پاکستان ، برطانیہ، ایران، جنوبی سوڈان ، آسٹریا، بلجئم، کرویشیا، فن لینڈ میں نئی حکومتوں کے قیام کے لئے الیکشن ہونگے- میکسیکو میں دو خواتین ، صدارتی ریس میں آمنے سامنے ھونگی- دنیا کی ۴۰% آبادی اپنا حق رائے دھی استعمال کر ے گی- ۲۰۲۴ کو ہم عالمی سطح پر تبدیلی کا سال بھی کہ سکتے ہیں-
ماھرین کا خیال ھے کہ یہ الیکشن ایک ایسے وقت میں ہو رھے ہیں جب جمہوری طرز حکومت شدید تنقید کی لپیٹ میں ہے- ایک سروے میں تقریباً 10 میں سے سات امریکیوں نے کہا کہ حالیہ برسوں میں جمہوریت کمزور ہوئی ہے، جب کہ فرانس میں 73 فیصد نے اتفاق کیا کہ جمہوریت اس طرح امید پر پوری نہیں اتر رھی جیسی توقع تھی-۔ سروے کے مطابق، برطانیہ میں 10 میں سے چھ سے زیادہ لوگوں کا خیال ہے کہ جمہوریت پانچ سال پہلے کے مقابلے میں کم کام کر رہی ہے۔ سروے کیے گئے ممالک میں سے ایک کے علاوہ باقی تمام کے جواب دہندگان، جن میں کروشیا، اٹلی، پولینڈ اور سویڈن بھی شامل تھے، اس بات پر متفق تھے کہ "بنیادی تبدیلی” کی ضرورت ہے۔