بھیک مانگنے والے گینگ کے ہاتھوں پولیس اہلکار اغوا اور رھا
راولپنڈی میں ایک سنسنی خیز خبر نے دہشت پھیلا دی ہے- سات سال پہلے ایک پولیس اہلکار کو ایک گینگ اغواہ کے سندھ لے گیا اور اس سے بھیک منگواتے رھے- ٹانگیں توڑ دیں، ذہنی مفلوج بنا دیا- راولپنڈی میں بھیک مانگنے پر لگا دیا جہاں سے وہ پولیس نے بازیاب کروایا