سابق وزیر اعظم نوا ز شریف ایون فیلڈ ریفرنس سے بری۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک مختصر حکم میں نواز شریف کی اپیل منظور کرتے ہوئے انہیں ایون فیلڈ کیس میں بری کر دیا، تفصیلی وجوہات بعد میں جاری کی جائینگی
العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل کی سماعت بعد میں ہو گی
نیب نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کیخلاف اپنی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ سے واپس لے لی