56 ویں سالگرہ پر اکشے کمار نے مداحوں کیلئے شاندار تحفہ دیا۔
اکشے کمار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی نئی فلم ’ویلکم 3‘ کا ایک مزاحیہ ٹیزر شیئر کر دیا۔
اُنہوں نے اپنی نئی فلم کا ٹیزر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ آج خود کو اور آپ کو سالگرہ کا ایک تحفہ دیا ہے