چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

سندھ میں ڈاکوؤں کے خلاف اپریشن کی تیاریاں مکمل؛ حارث نوازٹھٹھہ

(مانیٹرنگ ) کراچی اور اندرون سندھ میں 24گھنٹے میں آپریشن شروع ہو جائیگا- کچے اور پکے میں سب جگہ آپریشن ہوگا، سندھ میں با کردار اور پیشہ ور افسران تعینات کر رہے ہیں جس کے بعد صوبے میں جلد امن قائم ہو جائیگا.سیاسی انتقامی کارروائی نہیں کر رہے،۔ ان خیالات کا اظہار مگران وزیر داخلہ نے بدین جاتے ہوئے مکلی بائی پاس پر میڈیا سے مختصربات چیت کرتے ہوئے کیا۔ گھوٹگی ،کشمور،جیکب آباد ،کندھ کوٹ میں آپریشن کی مکمل تیاری کرلی ہے۔

You might also like