چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

دوست ممالک کی معاونت سے معاشی اعشاریے بہتر ہو رہے ہیں، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دوست ممالک کی معاونت سے معاشی اعشاریے بہتر ہو رہے ہیں۔اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یوتھ اسپورٹس انیشی ایٹیو کا افتتاح کر دیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ کل چینی بینک نے پاکستان کو 600 ملین ڈالرز رول اوور کیے، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کل 600 ملین ڈالر کا اضافہ ہواانہوں نے کہا کہ محدود وسائل کے باوجود نوجوانوں نے کھیل کے میدان میں پاکستان کا جھنڈا پوری دنیا میں بلند کیا، کھیلوں کے شعبے کے لیے 5 ارب روپے مختص کیے ہیںشہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کے لیے جتنا ممکن ہو سکے گا وسائل فراہم کریں گے، نوجوانوں کی محنت اور جدوجہد سے پاکستان آگے بڑھے گا۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ پوری قوم ملک کا نام روشن کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے، کامیاب کھلاڑیوں کے والدین اور کوچز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں

You might also like