‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

بڑی عید پرتین پاکستانی فلمیں ریلیز کیلئے تیار

لاہور(نیوزڈیسک)رواں سال عید الفطر پر 7 پاکستانی فلمیں ریلیز ہونے کے بعد اب عید الاضحیٰ پر مزید 3 پاکستانی فلمیں ریلیز کے لئے تیار ہیں۔ عیدالفطر سے قبل پاکستان میں آخری بار 2019 میں عید الاضحیٰ کے موقع پر سینماؤں میں فلمیں ریلیز ہوئی تھیں، جس کے بعد مارچ 2020 میں کورونا کی وبا ءآنے کی وجہ سے سینما بند کردیے گئے تھے۔تقریباً 2 سال بعد عید الفطر پر صبا قمر اور زاہد احمد کی کامیڈی ایکشن فلم ”گھبرانا نہیں ہے“،”ہانیہ عامر“ اور علی رحمٰن کی کامیڈی مصالحہ فلم ”پردے میں رہنے دو“، نیلم منیر اور احسن خان کی مصالحہ کامیڈی فلم ”چکر“، امر خان اور عمران اشرف کی مصالحہ انٹرٹینمنٹ فلم ”دم مستم‘‘،صائمہ اور جنت مرزا کی ”تیرے باجرے دی راکھی“,”محافظ“اور ”گوگا لاہوریا‘‘ ریلیز ہوئی۔اس عید ٰ پر فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کی”قائد اعظم زندہ باد“، ہمایوں سعید، مہوش حیات اور کبریٰ خان کی ”لندن نہیں جاؤں گا“ اورحیدر سلطان کی فلم ”اشتہاری ڈوگر“ ریلیز کی جائے گی۔