‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

فائزر کمپنی نے اومی کرون کیلئے تیار کردہ ویکسین کے تجربات شروع کر دیئے

 امریکی دوا ساز کمپنی فائزر نے اومی کرون کے لئے تیار کردہ مخصوص ویکسین کے تجربات کا آغاز کر دیا ہے۔تین مراحل میں ہونے والے تجربات میں 18 سے 55 سال کی عمر کے 1 ہزار 420 افراد حصہ لیں گے، فائزر کمپنی کا کہنا ہے کہ موجودہ ویکسین کی بوسٹر ڈوز اومی کرون کی سنگین علامات سے تحفظ فراہم کرتی ہیں۔کمپنی نے احتیاطی قدم مدنظر رکھتے ہوئے اومیکرون کے خلاف مخصوص ویکسین تیار کی ہے۔

You might also like