Trending
- مصنوعی ذھانت میڈیکل کے شعبے میں معجزاتی نےائج
- مصنوعی ذھانت سے دور ہونے والی کمپنیاں بند ھو گئیں
- اسرائیل کا لبنان پر زمینی حملہ
- امریکی ریاست فلوریڈا میں سمندری طوفاں، 50 جاں بحق
- بالآخر چین نے شوگر کا علاج دریافت کر لیا: چینی میڈیا
- امریکہ میں جارج سوروس کا 200 ریڈیو اسٹیشن خریدنے کا معاملہ
- بیروت پر اسرائیل کی شدید بمباری- تیس ھزار پناہ گزین ، شام منتقل
- نیتن یاھو کا اقوام متحدہ میں خالی کرسیوں سے خطاب
- کانپور ٹیسٹ میں بھارتی شائقین کا بنگلہ دیشی مداح پر بد ترین تشدّد
- سیکس سکینڈل، سیکس ٹریفکینگ: پہلے epstine اب Diddy Combs
Monthly Archives
جولائی 2024
"فخر ” اور ” شرمندگی”
شرمندگی اور فخر دو بہت ہی کثرت سے استعمال ہونے والے لفظ ہیں- بڑے لوگ "فخر" کا لفظ کثرت سے استعمال کرتے ہیں - انہیں ہر کام پر فخر ہوتا ہے جیسا کہ الیکشن میں کھڑا ہونا،!-->…
حماس لیڈر کی اسرائیلی ڈرون سے تہران میں ہلاکت، ایران کی بدلہ لینے کی دھمکی
اسرائیل نے رات میزائیل سے تہران میں حماس کے وفد کو نشانا بنایا-حماس کے لیڈر اسماعیل حنیا ، حملے میں جاں بحق- ایران نے جوابی وارکی دھمکی دی ہے- امریکہ کا خاموش ردّ عمل
!-->!-->!-->…
کان کنی ایک جان لیوا پیشہ ہے – بلوچستان میں پچھلے ایک سال میں پچاس سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے
کوئلے کی کان کنی بہت خطرناک اور بہادری والہ پیشہ ہے- کوئلے کی کانیں زمین کی بہت گہری طے میں ہوتی ہیں - ان تک پہنچنے کے لئے بہت پرانے طریقہ کار اور آلات کو ستعمال کیا جاتا ھے- سینکڑوں میٹر نیچے کان!-->…
چیئرمین ایف بی آر کا ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ
https://twitter.com/publicnews_com/status/1818524268315263142?s=46
معروف مزاحیہ اداکار سردار کمال انتقال کر گئے
https://twitter.com/ghaziusama/status/1818346512713122195?s=46
برطانوی تیراک، ایڈم پیٹی نے کرونا پازیٹو ہونے کے باوجود چاندنی کا تمغہ جیت لیا
پیرس اولمپکس میں متعدد افراد کرونا پازیٹو- لیکن موجودہ قوانین کے مطابق متاثرہ کھلاڑی واپس نہیں بھیجے جا رھے بلکہ ان کی بیماری معمول کی وائرس انفیکشن قرار دی گئی ھے- برطانوی تیراک نے کرونا سے متاثر!-->…
بھارتی اداکار شاہ رُخ خان آنکھ کی سرجری امریکہ میں کروائیں گے
میڈیا رپورٹس کے مطابق، شاہ رخ اپنی آنکھ کی سرجری کے لئے امریکہ روانہ ہو گئے- چند دن قبل انہوں نے بھارت میں بھی اسی مرض کے علاج کے لئے consultation کی تھی-
پیر اولمپکس میں شامل دستوں میں پانچ بہترین یو نیفارم والے ممالک
کینیا، جاپان، چین، آسٹر یلیا اور جنوبی سوڈان کی یونیفارم ان ممالک کی جامع عکاّسی کرتی ھے- اففتاحی تقریب میں ان ممالک کے دستوں کی آمد پر تماشائیوں نے بھر پور داد دی