برطانوی تیراک، ایڈم پیٹی نے کرونا پازیٹو ہونے کے باوجود چاندنی کا تمغہ جیت لیا

پیرس اولمپکس میں متعدد افراد کرونا پازیٹو- لیکن موجودہ قوانین کے مطابق متاثرہ کھلاڑی واپس نہیں بھیجے جا رھے بلکہ ان کی بیماری معمول کی وائرس انفیکشن قرار دی گئی ھے- برطانوی تیراک نے کرونا سے متاثر ہونے کے باوجود چاندی کا تمغہ جیتا-